محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں عبقری کا قاری نہیں تھا اور نہ مجھے عبقری کا پتہ تھا میرے ایک ملنے والے نے مجھےعبقری کا تعارف کروایا اورمیں گجرات کا رہائشی ہوں میرے جاننے والے مجھے ساتھ لے کر عبقری کی ایجنسی گجرات آئے میرا مسئلہ یہ تھا کہ مجھے ازدواجی حقوق ادا کرنے میں مشکل پیش آتی تھی۔ میرا یہ مسئلہ کافی پرانا تھا لیکن مجھے اسکا کوئی حل نہیں مل رہا تھا میں نے بہت سے حکیموں سے رابطہ کیا مختلف ادویات لے کر استعمال کیں لیکن فرق نہ پڑتا بلکہ بعض اوقات نقصان ہوتا تھا۔ میں اس چیز سے بہت تنگ تھا اور سوچتا تھا کہ کیا میری اس پریشانی کا کوئی حل نہیں ہے کیا میرا کوئی علاج نہیں ہے میں مایوس ہوجاتا۔ میں نے اپنا مسئلہ تفصیل سے عبقری ایجنسی والوں کو بتایا انہوں نے مجھے تسلی دی اور عبقری کی معجون مراد اور طاقتی استعمال کرنے کا مشورہ دیا اور کہا کہ آپ یہ چند دن استعمال کریں انشاء اللہ آپ ٹھیک ہو جائیں گے۔ مجھے ان کا سمجھانے اور محبت سے پیش آنے کا انداز بہت پسند آیا میں نے عبقری کی طاقتی اور معجون مراد استعمال شروع کردی الحمد اللہ مجھے ایک ہفتہ کے اندر فرق محسوس ہوگیا میں بہت بہتر ہوگیا کچھ دنوں بعد میں نے دوائی چھوڑ دی مجھے دوبارہ سے تھوڑی کمزوری محسوس ہوئی میں دوبارہ گیا اور ان کو بتایا انہوں نے بتایا کہ دوائی کے ساتھ کچھ اپنی غذا بہتر کریں۔(عامر شہزاد،گجرات)