قارئین احتیاط کیجئے! میں نے عبقری کی ’’طب نبوی ہیئر آئل‘‘ کریم ایجنسی ہولڈر سے مانگی‘ اس بھائی نے مجھے کوئی اور کریم دی اور اس کے بے شمار فوائد بتائے‘ میں نے بنا سوچے سمجھے خرید لی اور اب اپنے شوہر سے بھی چہرہ چھپائے پھرتی ہوں!’’ہمیشہ عبقری کی مستند خالص بغیرسائیڈایفیکٹ والی ادویات ہی مانگیں اور خریدیں‘‘