Search

آٹو مارکیٹ سے اچھی قسم کی گریس لے لیں‘ یہ گریس ہر قسم کے داغ چنبل کے لیے بہترین مرہم ہے۔ پھٹی ایڑیوں کے لیے بہترین مرہم ہے۔ جوتا پہننے سے سے پہلے لگائیں۔ اگر جسم کا کوئی حصہ جل جائے تو فوراً دن میں تین بار لگائیں۔ نہ کوئی زخم آبلہ بنے گا نہ جلن ہو گی۔ رات سوتے وقت چہرے پر لگائیں پھر صبح چہرے کی تازگی دیکھیں۔ نوٹ: گریس ہائی ٹمپریچر والی لیں تو بہتر نتائج ملیں گے۔ کم از کم ایک ماہ صبح و شام لگائیں۔(افتخار‘ ٹیکسلا)


عبقری ٹوٹکہ سیکشن:قارئین! بعض اوقات لاعلاج بیماریوں میں جہاں بڑی بڑی ادویات اور مہنگے علاج ناکام ہوجاتے ہیں وہاں چھوٹے چھوٹے ٹوٹکے کارگر ثابت ہوتے ہیں جنہیں بظاہر کوئی اہمیت نہیں دی جاتی تو قارئین آپ مستقل بڑے بوڑھوں کے وہ ٹوٹکے سنے یا آزمائے ہوئے ضرور لکھیں‘ عبقری نے ایک ٹوٹکہ سیکشن قائم کیا ہے تاکہ مخلوق کی خدمت ہو اور انسانیت کو نفع پہنچے ۔نوٹ: ایسے ٹوٹکے بھیجیں جن میں ادویات کا استعمال نہ ہو اور کہیں ایسا نہ ہو کہ ٹوٹکوں والی کتاب اٹھا کر سارے ٹوٹکے لکھ کر بھیجیں ایسا ہرگز نہ کریں۔ صرف آزمودہ اور سینے کے راز ٹوٹکے ہی بھیجیں۔