بچے کا پیٹ خراب ہوا‘ مقامی عبقری ایجنسی ہولڈر سے عبقری کا’’چلڈرن سیرپ‘‘ لینے گیا‘اس نے اسکی جگہ کوئی اورسیرپ کی بوتل دیدی اورکہا کہ اس کارزلٹ بہت اچھا ہے‘ گھر جاکر بچے کو استعمال کروائی‘ اس کو موشن کے ساتھ ساتھ الٹیاں بھی لگ گئیں‘ ایمرجنسی میں ہسپتال لے گئے‘ جہاں اسے داخل کرلیا گیا اور ڈرپ لگی‘ایجنسی ہولڈر نے ذرا سی لالچ میں میرے بچے کی زندگی کوخطرے میں ڈال دیا‘قصور میرا بھی تھا کہ مجھے عبقری دواخانہ کی مستند بغیر سائیڈ ایفیکٹ کے دوا ہی لینی چاہیے تھی۔