Search

جو بہن بھائی اپنے مختلف مسائل کی وجہ سے پریشان ہیں اس چھوٹےسے عمل کی پابندی کریں۔ ان شاء اللہ ضرور پریشانی دور ہوگی۔پہلے گیارہ مرتبہ کوئی سابھی درودشریف پڑھ لیں اور پھر سات مرتبہ سورۂ والتین پڑھیں اور پھر گیارہ مرتبہ کوئی سا بھی درودشریف پڑھ لیں‘ ہر قسم کی پریشانی دور کرنے کیلئے یہ آزمودہ عمل ہے۔ (بندہ خدا‘ واہ کینٹ)