Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں دو عدد ٹوٹکے لے کر حاضر ہوا ہوں۔ ان میں ایک ٹوٹکہ عینک توڑ ہے اور ایک روحانی ٹوٹکہ ہر ورد‘ لاعلاج مرض کیلئے ہے۔ پہلے عینک توڑ ٹوٹکہ بتاتا ہوں۔ ھوالشافی: سونف کو بھون کر اس کی جھاڑ نکل آئے‘ پھر اسے باریک پیس کر سرمے کے ساتھ ملا کر آنکھوں میں استعمال کریں‘ جلد عینک چھوٹ جائے گی۔
دوسراٹوٹکہ ورد‘ لاعلاج مرض کیلئے ہے۔ ہرنماز کے بعد سو مرتبہ درج وظیفہ پڑھا جائے انشاء اللہ تمام بیماریاں دور ہوں گی۔ اللہ کے کلام میں بہت برکت ہے۔ (الحاج قلندری باؤ جی)