حضرت عبداللہ انطاکی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ پانچ چیزیں ایسی ہیں جو دل کی تمام بیماریوں کیلئے بمنزلہ دوا ہیں۔ وہ یہ ہیں:۔1۔ نیک لوگوں کی ہم نشینی۔ 2۔ قرآن کا پڑھنا۔ 3۔پیٹ کا خالی رکھنا۔ 4۔نماز تہجد کی ادائیگی۔ 5۔ نالہ سحرگاہی۔ (نصیراحمد ‘ ایبٹ آباد)