ہمارے ارادے سال بھر کے جبکہ ہماری زندگی ایک سوالیہ نشان؟۔ پیدائش کے وقت اذان دی جاتی ہے نماز نہیں پڑھی جاتی جبکہ موت کے وقت نماز پڑھی جاتی ہے مگراذان نہیں دی جاتی۔ یہی ہے زندگی! اذان سے نماز تک کا وقفہ ہے۔ ذرا سوچیے! (سعدیہ صدیقہ‘ ملت آباد)