Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری ایک دوست نے مشکلات سے نجات کا اپنا آزمودہ عمل بتایا کہ جو بھی مشکل ہو عشاء کی نماز کے بعد ایک تسبیح درود پاک کوئی سا بھی پڑھ کر سوجائیں اور بات نہیں کرنی تو انشاء اللہ مشکل حل ہوجائے گی۔جو عمل بات کیے بغیر کیا جائے اس کی تاثیر بڑھ جاتی ہے۔ (س۔ف)