Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری شادی کو 14 سال گزر چکے تھے میرے دو بچے ہیں‘ دوسرے بچے کے بعدکوئی بچہ نہ ہوا‘ دس سال علاج کروایا مگر پھر منت مانی کے یااللہ تو مجھے بیٹا عطا کر میں اس کا نام ’’محمد‘‘ رکھوں گی توچند ہفتوں میں ہی حمل ٹھہر گیا۔(ا،ض)