Search

اگر ہچکی نہ رک رہی ہو تو ایک سفید کاغذ کو سگریٹ کی طرح رول کرکے سلگائیں اور سگریٹ کی طرح ایک سانس میں جتنا دھواں اندر لے جاسکیں لے جائیں پھر نکال دیں‘ کئی مریضوں پر آزمایا ہے‘ ہچکی فوراً رک جائے گی‘ تاہم یہ مستقل علاج نہیں۔ (سرفراز‘ فیصل آباد)۔