مغز تمرہندی جسے املی کے بیج کہتے ہیں‘جسے چاٹ چنے والے پھینک دیتے ہیں‘اس کے مغز لے کر پانی میں پیس کر چنے کے برابر گولیاں بنالیں اور روزانہ تین گولیاں پانی کے ساتھ کچھ عرصہ کھائیں۔(محمد عثمان‘عمرکوٹ سندھ)۔