Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! عبقری رسالہ کیلئے 2 عدد وظیفے بھیج رہی ہوں ‘ انشاء اللہ قارئین کو فائدہ ہوگا۔ہر نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر اول آخر درودشریف گیارہ بار یَاقَوِیُّ پڑھنے سے مرتے دم تک دماغ پاگل نہیں ہوگا اور اول آخر درود شریف گیارہ بار یَانُوْرُ نظر کیلئے اور ساتھ اول آخر درود شریف اور 7 بار آیت:

فَکَشَفْنَا عَنْکَ غِطَآءَکَ فَبَصَرُکَ الْیَوْمَ حَدِیْدٌ(ق۔۲۲)۔