Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میری بیٹی کا2 ماہ سے زکام ٹھیک نہیں ہورہا تھا۔ میں نے اس کی ناک میں 2،2 قطرے زیتون کے تیل کے صبح‘ دوپہر‘ شام ڈالے۔ اس کے بعد سے اسے آج تک زکام نہیں ہوا۔ الحمدللہ۔ (انیقہ عامر)۔