Search

اگر ہچکی سے آرام نہ آئے تو آسان ترین بلاقیمت ٹوٹکہ حاضر خدمت ہے۔ کاغذ کا لفافہ یا پلاسٹک کا شاپر منہ اور ناک پر مشترکہ چڑھا دیں‘ ہاتھوں سے مضبو ط دبا کر رکھیں تاکہ ناک اور منہ کی سانس کی ہوا باہر نہ نکلنے پائے۔ اُ سی شاپر کے اندر ہی سانس لیں۔ انشاء اللہ ایک دو منٹ کے اندر اندر ہی ہچکی بند ہوجائے گی۔ (ایم اشرف مرزا‘ راولپنڈی)