Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں نے کالے یرقان کیلئے دو مرتبہ ٹیکوں کا کورس مکمل کیا۔ جسم پھوڑے کی طرح درد کرتا رہتا تھا‘ میں اپنی زندگی سے تنگ آچکی تھی‘ پھر مجھے میری آفس کی کولیگ نے فی سبیل اللہ روحانی پھکی دی میں نے وہ استعمال کی اور کچھ عرصہ مستقل استعمال کرتی رہی جب بھی روحانی پھکی ختم ہوتی تو عبقری دفتر سے 20 روپے کی ڈبی لے آتی اب الحمدللہ میرے جسم میں بالکل بھی درد نہیں اور یرقان بھی ٹھیک ہوگیا۔ (مسز علی‘ لاہور)