Search

ٓذکر الٰہی کے نورانی تذکرے سے آراستہ درس روحانیت و امن ہر شب جمعہ (جمعرات کی شام) مرکز روحانیت و امن میں منعقد ہوتا ہے جس میں مردو خواتین کا علیحدہ علیحدہ باپردہ انتظام ہوتا ہے۔اس روحانی محفل میں حکیم صاحب کا درس‘ مسنون شرعی ذکرخاص‘ خصوصی دعااور بیعت ہوتی ہے۔ اپنی روحانی ترقی اور گھریلو الجھنوں کے خاتمہ اور پریشانیوں سے نجات کیلئے اس محفل میں خود بمعہ فیملی تشریف لائیں اور اپنے دوست احباب کی شمولیت یقینی بنا کر صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں۔ ضروری اعلان:ہر اسلامی ماہ کی پہلی جمعرات کو مرکز روحانیت وامن میں خصوصی مراقبہ‘ سلطان الاذکاراور بیعت کا مسنون عمل ہوتا ہے۔ درس کی سی ڈی اور کیسٹ بھی دستیاب ہے قیمت فی سی ڈی 40/-روپے ....کیسٹ 40/-روپے ڈیمانڈ کے مطابق V.P کی سہولت بھی موجود ہے۔