میری بہن کا آزمودہ ٹوٹکہ ہے کہ جب بھی مارکیٹ میں خریداری کیلئے جاتی ہیں تو اَللّٰھُمَّ لَاخِلَابَہ پڑھنا شروع کردیتی ہیں‘ اتنے سستے سوٹ لاتی ہیں کہ ہم حیران ہوتے ہیں تو بتاتی ہیں کہ یہ سب اس وظیفے کا کمال ہے‘ یقین کیجئے میرا بھی آزمودہ ہے۔ لاجواب چیز ہے۔(فاخرہ‘ راولپنڈی)