Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ناک شفا قطرے پرانے زکام اور کیرے کے لیے بے حد اچھے ہیں میں نے خود بھی استعمال کیا اور ایک مریضہ جس کے ناک میں غدود تھا ڈاکٹروں نے آپریشن بتایا تھا وہ آپریشن سے ڈرتی ہے اس کو میں نے ناک شفاء قطروں کا مشورہ دیا لگاتار استعمال کرنے سے اس کو کافی فائدہ ہوا ایک اور مریض جس کو پرانا زکام تھا تقریباً بارہ سالوں سے زکام تھا اس کا علاج وغیرہ کروایا وقتی فائدہ ہوتا تھا لیکن جب ناک شفاء قطروں کا استعمال کیا اللہ کے فضل سے وہ ٹھیک ہوگئی وہ پچھلے بارہ سال سے اس مرض میں مبتلا تھی وہ کوئی بھی ٹھنڈا مشروب نہیں پی سکتی تھی گرمی ہو یا سردی ہر موسم میں اس کو زکام رہتا تھا لیکن اب ٹھنڈے مشروب بھی پیتی ہے اور زکام بھی نہیں ہوتا۔ عبقری دواخانے سے میرا تعارف میرے ایک دوست نے کروایا تھا جو ہر جمعرات آپ کے درس میں آتا تھا اور مجھے میں کہتا تھا ایک روز میں اس کے ساتھ درس پر آیا۔ درس سننے کے بعد ایک روحانی سکون محسوس ہوا پھر اس کے بعد عبقری رسالہ سے دوستی ہوگئی اور اس کے ذریعے عبقری کی ادویات بارے معلومات ملی اب میں اپنی بیماری کی خود ہی تشخیص اور دوائی تجویز کرلیتا ہوں۔ مجھے کسی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ (عدنان، بیگم کوٹ )