محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے گیس کی بیماری تھی جس کا ڈاکٹر نے بتایا کہ آپریشن کے بغیر حل نہیںہوسکتا‘ عبقری میں ایک ٹوٹکہ آیا ادرک کا ٹکڑا تین چنوں کے برابر دن میں تین بار کھانا ہے ۔ میں نے استعمال کیا جس کا مجھے 80فیصد تک فائدہ پہنچا ہے مزید استعمال کررہا ہوں۔ (سرفراز،لاہور)