قارئین!میرے اور میرے شوہر کے جوڑوں بالخصوص گھٹنوں میں شدید درد رہتا تھا‘ میں نے عبقری سے یہ نسخہ پڑھا‘ بنایا اور استعمال کیا‘ درد بالکل ختم ہوگیا۔ ھوالشافی: سونٹھ اور دار چینی ہموزن پسوا کر رکھ لیں‘ پانی‘ دودھ یا چائے کیساتھ آدھا چمچ چائے والا لیں۔اب بالکل بھی درد نہیں ہے۔ورنہ میرے شوہر تو سیڑھیاں بھی نہیں چڑھ پاتے تھے۔(م، لاہور)