محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے جسم کا ایک ایک جوڑ شدید درد کرتا تھا‘ ادویات کھا کھا کر تنگ آگیا تھا‘ میں نےرسالہ عبقری میں چاشت کے نوافل کے بارے پڑھا اور ساتھ بیل گری کا نسخہ پڑھا۔ میں نے چاشت کے نوافل اور بیل گری کا پاؤڈر بڑے کیپسول میں بھر کرکے صبح و شام ایک ایک کیپسول کھانا شروع کردیا۔ الحمدللہ! حیران کن طور پر میں اب بالکل ٹھیک ہوں۔ (پ۔ش)