یہ ایک انتہائی مجرب اور مایہ ناز عمل ہے اور یہ بھی وہ تیر ہے جس کا نشانہ کبھی خطا نہیں گیا۔ عمل یہ ہے:۔ تین گول پتھر لیں‘ درمیانے سائز کے اخروٹ جتنے یا گلٹی‘ رسولی جتنے ہر ایک پر تین مرتبہ یہ کلمات لکھیں:۔
اور ہر پتھر پر تین دفعہ یہ لکھنے کے بعد
بھی لکھیں۔ صبح و شام ایک پتھر رسولی یا ورم پر پھیریں ایک پتھر7 دن استعمال کرنے کے بعد نہر‘ دریا یا بہتے ہوئے صاف پانی میں بہادیں۔ پھر دوسرا پتھر استعمال کرنا شروع کریں پھر اس کو بہا کر تیسرا پتھر استعمال کریں۔ یہ عمل ٹوٹل 21 دن کا ہوگا۔ عمل کے دوران بکثرت
ڑھنی چاہیے۔ ان شاء اللہ 21دن میں شفاء ہوگی۔ اگر پتھر پر سورۂ فاتحہ (آمین کے بغیر) بھی لکھ لی جائے تو تاثیر ڈبل ہوجائیگی۔