Search

میری ایک ملنے والی آئی‘ میں نے اس کے سامنے الماری کھولی تو اس میں آدھ کلو شہد کاڈبہ پڑا تھا‘ اس نے غور سے دیکھا‘ اس شہد میں میں نے کلونجی پیس کر ڈالنا تھی‘ اب جب بھی اس شہد کو کھاتی ہوں تو گلے میں خراش اور جلن ہوتی ہے۔یہ نسخہ میں نے عبقری میں طاقت کیلئے پڑھا تھا مگر اس کا تو الٹا ہی اثر شروع ہوگیا ہے۔ بے شک نظر برحق ہے اب تو میں اسے کھانے سے بھی رہی۔(سیدہ خالدہ جیلانی‘ ملتان)