محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس ہچکی کاکامیاب آزمودہ ٹوٹکہ ہے۔قارئین عبقری کی نذر کررہی ہوں۔ اگر کسی کو ہچکی لگ جائے اور کئی کئی دن تک نہ جاتی ہو تو اس کیلئے درج ذیل ٹوٹکہ آزمایا جائے بہت لاجواب ہےاور دائمی افاقہ ہوتا ہے۔ ھوالشافی: ایک بڑا چمچ ملائی کے ساتھ کلونجی کے تیل کے دو قطرے ملا کر صبح و شام استعمال کریں‘ یہ علاج ایک ہفتہ جاری رکھیں‘ ان شاءاللہ ہچکی ہمیشہ کیلئے رک جائے گی۔(ر۔س، بھکر)