Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں یہ نسخہ بواسیر کے علاج کا عبقری قارئین کیلئے بھیج رہی ہوں اور آزمودہ بھی ہے۔ بہترین ٹوٹکہ ہے۔چند دن میں ہی آرام آجاتا ہے۔ ھوالشافی: جامن کے نرم پتے لیکر کونڈی میں پیس لیں‘ پھر پانی ڈال کر اس کو چھان کر رس گلاس میں نکال لیں‘ اس میں شکر ملا کر پی لیں۔ (نوٹ: صرف دیسی شکر ڈالنی ہے چینی ہرگز نہیں ڈالنی)۔ مجھے تو صرف دو مرتبہ استعمال کرنے سے ہی آرام آگیا تھا۔ (لبنیٰ فیصل آباد)