Search

حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جب بھی مجھے کوئی پریشانی پیش آئے تو جبرائیل علیہ الصلوٰۃ والسلام حاضر ہوئے اور انہوں نے مجھے کہا کہ یہ آپ ﷺ یہ دعا پڑھیں۔