Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری ایک رشتہ دار ہیں ان کے پیٹ میں آدھ کلو کی رسولی تھی‘ میں نے انہیں وضو کے بعد تین گھونٹ پانی اس رسولی کا تصور کرکے پڑھنے کوکہا‘ اُن اللہ والی نے کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے یہ عمل کیا تو اس عمل کی برکت سے ان کی یہ رسولی آج بالکل ختم ہے۔ وہ جس کو بھی بتاتی ہے وہ حیرت زدہ رہ جاتے ہیں کہ ایک چھوٹا سا عمل اور نتیجہ اتنا زبردست۔ (سارہ زاہد)