Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!سالہا سال سے میرے سر میں درد رہتا تھا‘ ختم نہیںہوتاتھا‘نہ کسی دوائی اور نہ ہی کسی دم سے ختم ہوتا، میری زندگی اس درد نے اجیرن بنا کر رکھ دی تھی۔ مجھے میری دوست سےعبقری میگزین ملا‘ اس سے دیکھ کر میں دواخانہ عبقری گئی‘ میں اسسٹنٹ صاحب سے ملی‘ انہیں اپنے درد سرکا ذکر کیا‘ انہوں نے روحانی پھکی کا مشورہ دیا۔ میں ایک دن میں تین سےچار مرتبہ استعمال کرتی‘ اللہ کے فضل سے آدھا سر درد ٹھیک ہوگیا۔ اس طرح دو سے تین دن میں میرا سردرد ختم ہوگیا اور آج پانچ ماہ ہوگئے ہیںمیرا درد سر اللہ کے فضل سے بالکل ٹھیک ہوگیا ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کو بہت جزائے خیر عطا فرمائے۔ صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ ہمیشہ لوگوں کی اسی طرح سرپرستی کرتے رہیں۔ میں بہت سے لوگوں کو پھکی ہدیہ کررہی ہوں ان کو بھی بہت فائدہ ہورہا ہے۔(یاسمین صباحت)