سورۂ توبہ کی آخری ایک ہی سانس میں سات بار اول و آخر ایک بار درود پاک پڑھیں‘ پیٹ کےکسی بھی قسم کے درد کیلئے پڑھیں‘ بہت جلد تکلیف ختم ہوجاتی ہے۔ اللہ کے حکم سے تین بار یہ عمل کریں۔ یقین کامل ہونا ضروری ہے۔( عائشہ شاہ)