Search

 جو شخص یہ چاہتا ہے کہ اسے گہری نیند آئے اور فوراً آئے تو وہ صرف تین یہ پڑھے

’ اِنَّ اللہَ وَمَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوْنَ عَلَی النَّبِیِّ یَاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْہِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا ﴿احزاب۵۶

پڑھیں بہت آزمودہ ہے۔ پڑھیں اور اس کا کمال دیکھیں دیکھیں کافی سالوں سے بوقت ضرورت آزمایا ہے مجرب پایا ہے۔ (محمد ذیشان، ڈسکہ)۔