تیرہ فروری بروز جمعہ ایک بجے دن ابوظہبی روڈ دڑی سانگہی میں حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم نے لوگوں کو بیعت کیا‘ دعا کی اور پھر اس کے بعد رحیم یارخان سے سوکلومیٹر سے بھی زیادہ دور انڈیا کے بارڈر پر ملک کی سرحدوں کی حفاظت اورصحرائی لوگوں کو مدینے والےﷺ کے عشق اور محبت کیلئے سفر شروع کیا۔