عبقری میں انٹرنیٹ کے شعبے میں مہارت رکھنے والے پوری دنیا کواعمال اور امن کا پیغام اور قیامت تک اپنے لیے صدقہ جاریہ بنانے کیلئے اپنی خدمات پیش کریں‘ انٹرنیٹ ‘ انگلش ‘ اردو ترجمہ‘ حضرت کے درس لکھنے کی خدمت کرنے والے حتیٰ کہ جو پہلے بھی کررہے یا اب کرنا چاہتے ہیں۔
اس ای میل پر رابطہ کیجئے