Search

20،21،22 نومبر 2015ءبروز جمعہ ‘ہفتہ ‘اتوار
تربیتی اصلاحی تعلق مع اللہ‘ روحانیت کے پراسرار حقائق اور گھریلو الجھنوں‘ مشکلات اور پریشانیوں کے خاتمہ کیلئے تین روزہ اجتماع میں شرکت کریں۔ حضرت حکیم صاحب کی طرف سے دعوت عام اور اجازت عام ہے۔ حسب موسم گرم بستر ہمراہ لائیں‘ لنگر اور رہائش کا مکمل انتظام تسبیح خانہ میں ہوگا۔ اتوار کے دن صبح درس کے بعد دعا ہوگی اور واپسی کی اجازت ہوگی۔ابھی سے دعائیں شروع کردیں‘ یااللہ عافیت سے تمام نظام ممکن فرما۔ آمین!