شیریں آم کا رس ایک پاؤ، دودھ آدھ پاؤ، خالص گھی ایک چمچ، ادرک کا تازہ رس ایک چمچ، شکر آدھی چھٹانک تمام اشیاء حل کرکے پی لی جائیں کچھ دنوں میں نیند، خون کی کمی اور ضعف بصارت جیسے مسائل حل ہوجائیں گے۔