محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس ایک عمل محبت کا ہےجو میں قارئین عبقری کی نذر کرتا ہوں:۔ اول و آخر تین تین مرتبہ درودشریف اور اکتالیس مرتبہ یہ آیت
کَحُبِّ اللہِ وَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اَشَدُّ حُبًّا لِّلہِ
(165 بقرہ)
پڑھ کرچینی پر دم کردیں‘ اب یہ چینی بیوی شوہر کولسی‘شربت‘ دہی یا کھیر میںملا کر دے۔عمل جاری رکھیں۔ آٹھ دن کے اندر اندر کام ہوجائے گا۔یہی عمل شوہر بیوی کیلئے بھی کرسکتا ہے۔نوٹ : ناجائز کرنے والا نقصان کا خود ذمہ دار ہوگا۔
(ج۔ر)