کسی چیز کے گم ہونے کی صورت میں اِنَّا لِلہِ وَاِنَّااِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ہر قسم کے نقصان کے دوران میں پڑھ سکتے ہیں اس کی برکت سے وہ چیز مل جائے گی یا اس کا نعم البدل ضرور ملے گا ورنہ اگلے جہاں کا نفع تو ہے ہی۔ یہ ذاتی تجربہ شدہ بات ہے۔