Search

 اچھی طرح لکڑی اور دیوار کو صاف کریں پھر مٹی کے تیل نہلادیں خشک ہونے پر موٹرسائیکل سے نکلا ہوا آئل جوکہ استعمال شدہ ہے دو حصے اور ایک حصہ مٹی کا تیل ملاکر تمام جگہوں پر لگادیں۔ اس کے لگانے سے کئی سال نکل جائیں گے اور دیمک دوبارہ نہیں لگے گی۔