Search

اَلْغَفُوْرُ اگر کمزور نظر البصراپنی آنکھ پر اسے کاغذ پر لکھ کر پھیرے یا پڑھ کرہاتھ پر پھونک مار کر آنکھوں پر پھیرنے سےنگاہ میں ترقی ہوگی۔بینائی کی حفاظت کیلئے سورۂ قدر سات بار رات کو سوتےو قت پڑھیں۔

(نور محمد کھوئیاں‘ تلہ گنگ)