Search

ہمارے گھر میں دیمک بہت تھی حد سے زیادہ لکڑی کے دراز تک دیمک کھاگئی ‘کوئی الماری ثابت نہ رہی‘ نہ دروازے محفوظ‘ اس کیلئے میں نے سورۂ مطففین پڑھی۔ ہر روز صبح کے وقت نماز کے بعد کچھ دن مجھے دن یاد نہیں‘ کتنے دن پڑھی۔ دیمک ختم ہوگئی ہے۔ اب دوبارہ کبھی دیمک نظر نہیں آئی۔ ہر روز صرف ایک بار درج بالا سورۂ پڑھنی ہے۔

(ارشاد اختر قادری‘ واہ کینٹ)