اگرکسی گھر کی چوکھٹ‘ کھڑکی یا لکڑی کی چیزوں یا لکڑی کے شہتیروں میں دیمک لگ گئی ہو اور انہیں ناکارہ کررہی ہو اور باربار دوائیاںچھڑکنے اور اس کے دور کرنے کے باوجود لکڑی کی تمام چیزوں کو تباہ کررہی ہو تو اس کیلئے روزانہ سورۂ مطففین مکمل پڑھ کر دیمک کے نکلنے کے سوراخوں پر دم کیا کریں اور پانی پر دم کرکے گھر کے تمام کونوں میں اس کے چھینٹے ماریں۔
(وقار عظیم‘ راولپنڈی)