Search

مجھے کسی دوست نے ایک عمل بتایا تھا اور وہ عمل میں کافی عرصہ سے آزمارہا ہوں جو کہ بہت ہی کارگر ثابت ہوا میں جہاں بھی جاتا ہوں لوگ مجھے کہتے ہیں کہ آپ سے پہلے بھی کہیں ملاقات ہوئی ہے‘ حالانکہ یقین جانیے میں ان اشخاص سے پہلی دفعہ ملتا ہوں اور جہاں بھی جاتا ہوں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے عزت افزائی ہوتی ہے اور میرا کام ہوجاتا ہے۔ عمل یہ ہے:۔ رات کو سونے سے قبل یہ عمل کریں۔ درودابراہیمی پانچ مرتبہ‘ سورۂ اخلاص تین مرتبہ‘ تیسرا کلمہ پانچ مرتبہ‘ استغفار دس مرتبہ۔

(راجہ سلیم اختر)