Search

رات کو سوتے وقت سو بار درود شریف پڑھے پھر اس کے بعد اس آیت کو بار بار پڑھے‘ بہت اچھی نیند آئے گی۔

لَآ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ اَلْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِیْن

(فوزیہ مغل‘ بہاولپور)