Search

رات کو سوتے وقت ایک کپ دودھ میں ایک چمچ ململ کی پولٹری میں خشخاش ڈال کر اس کو دودھ کے اندر اچھی طرح گھمائیں‘ پھر نکال کر پی لیں۔ بہترین نیند آئے گی۔