Search

 محترم حکیم صاحب السلام علیکم! مجھے کاروبار کے سلسلے میں ایک دن حاصل پور جانا ہوا اور وہاں میں نے آپ کا رسالہ عبقری دیکھا اور کچھ صفحات پڑھے‘ اس رسالے نے تو مجھے بچا ہی لیا۔ میں اب تقریباً دو ماہ سے عبقری کا قاری ہوں‘ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے رسالہ کو دن رات ترقی دے اور آپ کے ساتھیوں اور آپ کی عمر دراز کرے۔ آمین۔