Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس ایک جانوروں کیلئے ٹوٹکہ ہے موسم گرما میں اگر بھیڑبکریوں کو موشن لگ جائیں تو اسپغول کا چھلکا پانچ یا دس روپے کاپانی میں بھگو کر دے دیں‘گائے کو اسپغول چھلکا 20 یا25 روپے کابھگو کردیں توان کے موشن کی بیماری ختم ہوجاتی ہے۔( رانا عبدالخالق طاہر)