خواجہ احمد دیربی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی کتاب مجربات دیربی میں تحریرفرمایا ہے کہ جو شخص نیا لباس پہننے سے پہلے پاک پانی پر دس مرتبہ سورۂ قدر اور سورۂ اخلاص پڑھ کر لباس پر چھڑک دے تو جب تک لباس کا تار اس کے بدن پررہے گا اُسے مالی تنگی نہیں ہوگی۔٭ جن لوگوں کے گھٹنوں میں اُٹھتے اور بیٹھتے ’’ٹخ ٹخ‘‘ کی آواز آتی ہو‘ ان میں وٹامن ڈی 3 کی کمی ہوجاتی ہے‘ وٹامن ڈی 3 کی کمی دور کرنے سے گھٹنے ٹھیک ہوجاتے ہیں۔(انجینئرظفریاب علی شاہ‘ سیالکوٹ)