Search

ھوالشافی: بھنے ہوئے چنے سات عدد اور مرچ سیاہ ایک عدد نہار منہ نوش فرمالیا کریں‘ چار یوم کے بعدبھنے چنے چودہ عدد اور دو عدد مرچ سیاہ شروع کریں‘ ایک ہفتہ کے بعدچنے بھنے اکیس عدد ‘فلفل سیاہ تین عدد‘ دو ہفتہ تک اسی طرح عمل کو کرتے رہیں۔ انشاء اللہ دو تین ہفتہ کے عرصہ میں مدت کانزلہ و زکام کافور ہوجائے گا۔ (محمد اظہر عظیم ‘ کراچی)