حضرت معروف کرخی رحمۃ اللہ علیہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ جو روزانہ دس بار یہ وظیفہ اَللّٰھُمَّ اَصْلِحْ اُمَّۃَ مُحَمَّدٍ اَللّٰھُمَّ فَرِّجْ عَنْ اُمَّۃِ مُحَمَّدٍ اَللّٰھُمَّ ارْحَمْ اُمَّۃَ مُحَمَّدٍ (ترجمہ:اے اللہ محمدﷺ کی امت کی اصلاح فرما‘ اے اللہ محمدﷺ کی امت کی تکلیفیں دور فرما‘ اے اللہ محمدﷺ کی امت پر رحم فرما) پڑھے اس کا نام ابدالوں میں لکھ دیا جاتا ہے۔(شرح المواھب اللدنیۃ للزرقانی جلد5 ص400) (برکت علی‘فیصل آباد)