Search

عورت کو حمل کے نویں مہینے کے شروع سے بادام روغن جو کہ خود نکلوایا ہو‘ بازاری نہ ہو‘ گائے کے نیم گرم دودھ میں دس قطرے روزانہ شام کو پلائیں‘ انشاء اللہ ڈیلیوری نارمل اور باآسانی ہوگی‘ کسی آپریشن کی ضرورت نہ آئیگی۔ اگر کسی کو بادام روغن میسر نہیں تو گائے کے گھی کو گائے کے نیم گرم دودھ میں ملا کر پلائیں تو پھر بھی اچھے نتائج آئیں گے۔

(پرنسپل (ر) غلام قادر ہراج‘ جھنگ)